غیر مسلم اہلِ قلم کی کاوشاتِ سیرت

از قلم: محمد افتخار الحسن خندہ

ڈائریکٹر: مکتبہ امام ابو الحسن علی الندوی
اكتوبر تا دسمبر 2026ء
غیر مسلم اہلِ قلم کی کاوشاتِ سیرت

 

نمبر شمار اسمائے کتب مصنفہ، مؤلفہ، مترجمہ ناشر / طابع سن اشاعت
1 سیرت محمد رسول اللہ ﷺ رائے بہارد لالہ پارس داس خواجہ حسن نظامی دہلی ۱۹۲۸
2 حضرت محمد ﷺ اور اسلام پنڈت سندر لال بشمبھر ناتھ ساؤتھ ملاکہ الہ آباد ۱۹۴۲
3 رسول عربی ﷺ سردار گوردت سنگھ دارا ساجد ڈپورام، یوپی ۱۹۷۹
4 نراشنس اور آخری رسول پنڈت ویدپرکاش اپادھائے مرکزی مکتبہ اسلامی دہلی ۱۹۹۹
5 لولاک ﷺ چیدر بھان خیال فرید بک ڈپو، دہلی ۲۰۰۲
6 قرآن ناطق سرجیت سنگھ لامبا لانبہ اکیڈمی، دہلی ۲۰۰۴
7 معجزہ آل نبی ﷺ بابو پنا لال مطبع منشی تیج کمار وارث نول لکھنؤ  
8 اسلام کے پیغمبر محمد ﷺ پروفیسر راما کرشنا راؤ کریسینٹ پبلشنگ کمپنی دہلی  
9 عرب کا چاند سوامی لکشمن پرشاد (مہاراج) مکتبہ تعمیر انسانیت اردو بازار، لاہور  
10 کلکی اوتار اور حضرت محمد ﷺ وید پرکاش اپادھائے دیندار انجمن حیدرآباد ۱۹۷۰

 

Scroll to Top